نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امام خمینی کی جانب سے، تب تک کسی کو پتا نہیں تھا کہ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے، سب یہی سمجھتے تھے کہ اسرائیل اور عربوں میں جنگ ہو رہی کسی کو یہ بھی پتا نہیں تھا کہ ہمارے قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ کر لیا گیا ہے۔ اب ماشاء اللہ دنیا کے 150 ممالک کے عوام نماز جمعہ کے بعد لوگ فلسطینیوں کی حمایت اور قب ...
امام خمینی نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے عظیم رہنما امام خمینی نے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دے کر مسئلہ فلسطین کو فراموش ہونے سے بچالیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی ناجائز حکومت کے خلاف دوٹوک، اصولی اور ...
امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس قرار دیا تاکہ اس دن پوری دنیا میں انسانیت کا درد رکھنے والے ریلیاں نکال سکیں۔
تہران میں جمعہ کو منعقد عالمی یوم قدس کی ریلی می ...
امام خمینی نے رمضان کے آخری جمعہ کو اس لئے عالمی یوم قدس کا نام دیا تھا تاکہ مسئلہ فلسطین، ہمیشہ زندہ رہے اور اس کو فراموش نہ کیا جا سکے۔ لبنان کے المنار ٹی وی سے نشر ہونے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطین، بحیرہ روم سے لے کر دریا اردن تک مقبوضہ زمین ہے اور وقت گزرنے سے غاصب و چور صیہونی حکو ...
اماموں اور چار فوجیوں کو قتل کر دیا ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش نے عراق میں دو مساجد کے اماموں اور چار فوجیوں کو قتل کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی عراق کے موصل سٹی میں داعش کے قوانین کے مطابق نماز جمعہ کا خطبہ نہ دینے کی وجہ سے دو سنی اماموں کو اس دہشت گرد گروہ نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ع ...
امام صادقؑ (میں نماز جمعہ پڑھنے کی غرض سے لوگ پہنچے تو حکومت نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
انہوں نے علاقہ الدراز کی مسجد امام صادقؑ میں جمعہ نہ ہونے کے سوگ میں بحرین کی دیگر مسجدوں میں بھی نماز جمعہ کی عدم ادائیگی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: حکومت نے ماہ رمضان سے نماز جمعہ کی ادائیگی پر پا ...
امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینہ امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
تہران میں حسینہ ام ...
امام صادق علیہ السلام مسجد میں فرادی نماز پڑھنے پر مجبور ہوئے۔
الدراز علاقے میں 17 جون 2016 سے نماز جمعہ پر پابندی عائد ہے اور سیکورٹی اہلکار ہر ہفتے جمعے کو اس علاقے میں نمازیوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ الدراز علاقے کے باشندوں نے مسجد امام صادق میں نماز ادا کرنے کے بعد اپنے رہنما شیخ عیسی قاسم ...
امام بارگاہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 22 افراد شہید اور 70 دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستانی طالبان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو پیغام میں پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔